حروف عالیہ

تصوف کی اصطلاح میں حروف عالیہ سے وہ ذاتی شؤون مراد لیے جاتے ہیں جو غیب الغیب یعنی مخفی تہ خانوں کے خزانے میں پوشیدہ ہیں ، یعنی حق جل مجدہ کی ذاتی شانیں حروف عالیہ کہلاتی ہیں جو حجابات غیب کی طرح چھپی ہوئی ہیں، جس طرح تخم (بیج) میں درخت پوشیدہ ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!