حرکت ارادیہ
جس میں قوت محرکہ اندر سے لی گئی ہو اور اس میں قصد وارادہ کودخل ہو ، ان اعضاء وعضلات کی حرکت جن کی مدد سے چلتے پھرتے ہیں ،اس کو ’’حرکت اختیاریہ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔