حرکت نفسانی

نفس کو لاحق ہونے والے احساسات مثلاً غضب،مسرت،لذت الم، خوف، ندامت ،غصہ، خوشی، لذت، غم والم اور شرمندگی وغیرہ، ان حرکات سے نفس متاثرہوتاہے، جسم براہ راست متاثر نہیں ہوتا ،اگرچہ نفسانی حرکات بافراط اور معمول سے متجاوز ہوجائیں تو ہلاکت کا باعث ہوجایا کرتی ہیں۔ مثلاً شادیٔ مرگ یا شدت غم سے دل کا ڈوب جانا، اور حرکت قلب کا بند ہوجانا۔

error: Content is protected !!