حسیات
وہ مشاہداتی باتیں جو حواس ظاہرہ سے جانی جاتی ہیں انہیں حسیات کہتے ہیں۔
حواس ظاہرہ کی قسمیں
حواس ظاہر پانچ ہیں:(۱) باصرہ (۲) سامعہ (۳)شامَّہ (۴)ذائقہ (۵) لامسہ