حقیقت الشیئ
وہ کہلاتی ہے جس کی وجہ سے شیئ شیئ کا روپ دھار لے، وہ اپنے تحقق کے اعتبار سے حقیقت کہی جاتی ہے، تشخص کا اعتبار کیا جائے تو ’’ہویت ‘‘کہا جاتا ہے ،اور تحقق وتشخص سے قطع نظر ہو تو’’ ماہیت ‘‘ہے۔