حقیقت و ماہیت
حقیقت وہ امر کلی ہے جس کے دویا دو سے زیادہ چیزوں پر صادق آنے کو عقل جائز رکھے اور اس کے اجزاء تفصیلاً ملحوظ ہوں ،اگر اجزاء تفصیلاً ملحوظ نہ ہوں تو ماہیت ہے ،افراد انسانی سب حیوان ناطق ہیں ،یہی افراد انسانی کی حقیقت ہے ،ان کا مجموعہ انسان ہے ،وہی ماہیت ہے۔