حلول سریانی

دو جسموں کا ایک دوسرے میں اس طرح مل جل کر جذب وتحلیل ہوجانا کہ من وتوکی تفریق باقی نہ رہے، ایک کی جانب اشارہ بعینہ دوسرے کی جانب اشارہ ہو،جیسے گلاب یا شکر یا نمک کا پانی میں گھل مل جانا۔

موصوف کے ساتھ حقیقت کا سا اختصاص، یا ایک شئے کا دوسری شئے میں اس طرح سماجانا کہ ایک طرف اشارہ کیا جائے تو دوسری شئے کی طرف بھی اشارہ سمجھا جائے، یہ حلول سریانی ہے، جیسے گلاب کا عرق پانی میں مل جائے۔

error: Content is protected !!