حمل مواطاطی
ایک شئے کے لیے دوسری شے کا حکم ،یا اس حکم کا منشاء، اگر یہ ثبوت الفاظ’’ذو‘‘یا ’’لہ‘‘ یا ’’فی‘‘ کے ذریعہ ہوتو حمل اشتقاقی ہے ،اور اگر ثبوت بلاواسطہ ہو تو حمل مواطاطی ہے۔