حیز

وہ متوہم کشادگی (فضاء) جس میں کوئی شئے سما جائے خواہ ممتد ہو جیسے جسم ،یا غیر ممتد ہو جیسے جو ہر فرد۔

یا وہ شئے جس کی وجہ سے جسم اشارہ حسیہ میں دوسرے سے ممتاز ہوجائے۔

یاسطح باطن مادی کا محوی کی سطح ظاہر سے مماس ہو۔

error: Content is protected !!