حیز طبعی

جس میں موجود جسم سکون سے قیام پذیر ہو اور طبعاً اس کے حصول کے لیے مضطر رہتا ہو اگر قاصر زبردستی سے نکال باہر کر دے تو اس تک پہنچنے کے لیے جدو جہد کرتارہے، یہ ایک قسم کا مکان ہی ہے، اس فرق کے ساتھ کہ مکان تبدیل ہوتا رہتا ہے، اور حیز بلا قاصر کے بدلتا نہیں، حیز مکان سے عام ہے ،ہر مکین کا مکان ہی اس کا حیز ہوتا ہے ،لیکن جس جسم کے لیے مکان نہ ہو ،اس کے لیے حیّز ضرور ہوگا ،جیسے فلک الافلا ک کہ اس کا مکان نہیں لیکن اس کی ممتاز وضع ہی اس کا حیّز ہے۔

error: Content is protected !!