حیوان
منطق کی اصطلاح میں جو ہر یعنی قائم بذاتہ، بڑھنے والا، احساس کرنے والا اور ارادے کے ساتھ حرکت کرنے والا جسم’’ حیوان ‘‘کہلاتا ہے۔