خاصۃ الشیئ

وہ کہلاتا ہے جو خود بغیر دوسری شئ کے نہ پایا جاسکے ، اور دوسری شئ بغیر اس کے پائی جاسکے، جیسے الف لام بغیر اسم کے نہیں پایا جاسکتا، لیکن اسم اپنے پائے جانے میں الف لام کا محتاج نہیں۔

error: Content is protected !!