خاطر شیطانی
خاطروہ خطاب ہے جو قلب پروارد ہوتا ہے ،اس کی ایک قسم ’’ربانی‘‘ کہلاتی ہے جو کبھی خطا نہیں کرتی ،دوسری ’’ملکی ‘‘ہوتی ہے ،یہ ایک الہامی کیفیت ہوتی ہے، ایک نفسانی ہوتی ہے کہ جس میں حظ نفس شامل ہوتا ہے ، اس کی ایک قسم شیطانی ہوتی ہے جوحق کے مخالف انسان کو برانگیختہ کرتی رہتی ہے، یعنی خاطر شیطانی۔