خبر
ایسا کلام جس میں صدق او رکذب دونوں کا احتمال ہو ،خبر لفظاً یا تقدیراً اپنے ماسبق کی طرف مسند ہوتی ہے ،کبھی خبر سے مراد مبتداء کی خبر ہوتی ہے اور کبھی اس سے قضیہ بھی مراد ہوتاہے ۔