خصوص

ہر شئے کی انفرادیت اور اس کا مخصوص تعین ،اس انفرادیت اور تعین خصوصی کی وجہ سے ہر شے کی ایک خاص وقعت اور خاص حیثیت (پوزیشن) قائم ہوجاتی ہے،نیز متعدد اشیاء میں سے کسی ایک شئے کو مخصوص کر نے کو بھی خصوص کہا جاتا ہے ۔

error: Content is protected !!