خفاء

اہل اللہ کی اصطلاح میں ایک ربانی لطیفہ ہے، جو روح میں ودیعت کر دیاگیا ہے کہ واردات ربانی کے غلبے کے وقت حق تعالیٰ اور روح کے مابین واسطہ بن جائے اور صفات ربوبیت کی تجلیات کو قبول کر سکے اور روح پر فیضان حق کا پرتو پڑ سکے۔

error: Content is protected !!