خناق
اس مرض میں حلق میں ورم ہوجاتا ہے ، اس میں ایک جھلی سی پیدا ہوجاتی ہے جس سے کسی چیز کے نگلنے میں دشواری اور تکلیف ہوتی ہے۔