خُلف
(خا پر پیش اور لام پر سکون) منطق کی اصطلاح میں خلف کی تعبیر اس سے کی جاتی ہے کہ کسی مقدمے کے نقیض کو باطل کر کے مطلوب کو ثابت کیا جائے۔