دائرۃ الارتفاع

وہ بڑا دائرہ جو زمین کو نصف نصف کر دیتا ہے اور دائرہ افق کو زاویہ قائمہ پر قطع کرتا ہوا مرکز شمس پر گذر جاتا ہے جہاں بھی مرکز شمس ہو۔

error: Content is protected !!