دائمہ مطلقہ

جس میں ہمیشہ کے لئےموضوع کے لئے محمول کا ثبوت ہو ،یا ہمیشہ کے لئے موضوع سے محمول کا سلب ہو جب تک موضوع یعنی انسان کی ذات موجود ہے، مثلاً ہر انسان حیوان ہے ہمیشہ ہمیشہ، یا کوئی انسان حجر(پتھر )نہیں ہے ،پہلی مثال میں جب تک انسان موجود ہے وہ لازماً حیوان ہوگا ،دوسری مثال میں ہمیشہ کے لئے انسان سے حجریت کا سلب ہے۔

error: Content is protected !!