دال منطق کی اصطلاح میں ایک شے سے دوسری شے کا علم ہوجانے کی صورت میں شے اول ’’دال ‘‘(دلالت کرنے والی) کہلاتی ہے۔