دق
مشہور مرض ہے ،جس میں ہمہ وقت مریض کم وبیش بخار میں مبتلا رہتا ہے ،عموماً کھانسی اور اسہال کی شکایت بھی ہوتی رہتی ہے ،اس کے تین درجات ہیں، درجہ اول ودوم میں مرض قابل علاج رہتا ہے ،اور تیسرے درجے میں بالعموم ناقابل علاج ہوجاتا ہے۔