دلالت غیر لفظی عقلی
وہ دلالت ہے جس میں دال یعنی دلالت کرنے والا لفظ نہ ہو، اور دلالت محض عقل کی وجہ سے ہو، جیسے دھوپ کی دلالت سورج کے نکلا ہوا ہونے پر۔