دلالت لفظی طبعی
وہ دلالت ہے جس میں دال لفظ ہو، اور دلالت طبیعت کے تقاضے کی وجہ سے ہو، جیسے آہ آہ کی دلالت تکلیف پر، کیوں کہ انسان کی طبیعت تکلیف کے وقت اس سے آہ آہ کرنے کا تقاضہ کرتی ہے۔