دلالت لفظی عقلی
وہ دلالت ہے جس میں دال لفظ ہو، اور دلالت محض عقل کی وجہ سے ہو، جیسے دیوار کے پیچھے سے سنے ہوئے کسی لفظ کی دلالت بولنے والے کے وجود پر۔