دلالت لفظی وضعی
وہ دلالت ہے جس میں دال لفظ ہو، اور دلالت وضع کی وجہ سے ہو، جیسے لفظ’’ زید‘‘ کی دلالت اس شخص پر جس کا نام زید ہے۔
دلالت لفظی وضعی کی تین قسمیں ہیں: (۱) دلالت مطابقی (۲) دلالت تضمنی (۳) دلالت التزامی