دلک استرداد
دلک یعنی مالش، اس سے بدن کے فضلات تحلیل ہوجاتے ہیں رطوبات رقیق ہوجاتی ہیں،بدن میں لطیف وخوشگوار حرارت پیدا ہوجاتی ہے اور جسم مضبوط ہوجاتاہے،’’دلک استرداد ‘‘وہ مالش کہلاتی ہے جو ریاضت کی تکان اور ضعف کو دور کردیتی ہے جس سے قوت وتوانائی کا احساس ہوتا ہے اور ریاضت کے بعد کی جاتی ہے۔