دلک مسکن
دلک یعنی مالش، اس سے بدن کے فضلات تحلیل ہوجاتے ہیں رطوبات رقیق ہوجاتی ہیں،بدن میں لطیف وخوشگوار حرارت پیدا ہوجاتی ہے اور جسم مضبوط ہوجاتاہے،’’دلک مسکن‘‘ تسکین دینے والی مالش کو کہتے ہیں۔