دلیل
جس کے جاننے سے دوسری چیز کا علم حاصل ہوجائے ،یا جومدعا کے اثبات اورصحت کے لئے پیش کی جائے ،یا وہ معلوم تصدیقی جو مجہول تصدیقی تک پہنچا دینے والا ہو۔