دوام وصفی

دوام یعنی ایک شے کا دوسری شے کی طرف تمام زمانوں اور تمام اوقات میں میں شمول، عام ازیں کہ موضوع سے اس کا انفکاک (جداہونا) ممتنع ہویا نہ ہو، دو ام تین طرح کا ہوا کرتا ہے: (۱)ازلی (۲) ذاتی (۳) وصفی، دوام وصفی میں موضوع کے لئے محمول کا ثبوت یاسلب اس وقت تک ہوتا ہے جب تک کہ موضوع کی ذات وصف عنوانی کے ساتھ متصف رہتی ہے۔

error: Content is protected !!