دور مصرح
وہ دور ہے جس میں شیء اپنے موقوف علیہ پر (بیک درجہ) موقوف ہو، یعنی ایک ہی مرتبہ میں بات پلٹ جائے جیسے مثلاً الف کا سمجھنا باء کے سمجھنے پر موقوف ہو اور باء کا الف پر۔