دَرک (دل پر زبر اور را پرسکون) دریافت اور گہرائی کی انتہا تک پہنچ جانا۔ درک (دال اور را دونوں پر زبر) جہنم کا ایک طبقہ۔