ذائقہ زبان کے پٹھے میں پھیلی ہوئی وہ قوت جو لعابی رطوبت کے اختلاط سے مختلف کھانوں کا ذائقہ بتلاتی ہے۔