رؤوس ثمانیہ
ہر علم وفن کی کتاب کے آغاز میں مصنفین جو آٹھ باتیں لکھتے ہیں وہ رؤس ثمانیہ کہلاتی ہیں: غرض(علت غائی) منفعت، وجہ تسمیہ، مصنف کانام، علم وفن کا درجہ کہ کس علم سے مقدم اور کس سے موخر ہے؟ علم کی جنس کہ عقلیات سے ہے یا منقولات میں سے ؟علم اور کتاب کے ابواب کی تقسیم، انحاء تعلیم۔