رباعی مجرد علم صرف کی اصطلاح میں رباعی اس کو کہتے ہیں جس کے حروف اصلی چار ہوں اسی کو رباعی مجرد بھی کہاجاتا ہے۔