رداء

وہ حجاب کہلاتا ہے جو گناہوں کی کثرت سے اور جسمانی تاریکیوں کی وجہ سے انسانی قلب اور عالم قدس کے مابین حائل ہو کر انوار ربوبیت کو منقطع کر دیتا ہے، مشائخ کی اصطلاح میں رداء بندے پر حق تعالیٰ کی صفات کے ظہور کا نام ہے۔

error: Content is protected !!