رسم ناقص
ایسی تعریف ہے جو یا تو صرف خاصہ سے ہو یا جنس بعید اور خاصہ سے مرکب ہو، جیسے انسان کی تعریف کرنا صرف ضاحک سے یا جسم ضاحک سے۔