رسوب محمود
پیشاب کاعمدہ اور اچھا رسوب (اجزا)جو چکنا اور سفید یکجا، مجتمع اور یکساں ہوتا ہے اور اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ مواد کا نفج یعنی پختگی مکمل طور پر ہوئی ہے، اس کے برعکس جو ہوتا ہے وہ رسوب ردی کہلاتا ہے۔