رواقیہ – رواقیین
افلاطون اول کے مکتبہ خیال کی پابند جماعت جو افلاطون کی مجلس میں شریک رہ کر اور دوسرے وقت گوشہ نشین ومراقب ہوکر اس کے اشارات وکنایات سے حکمت کے اسرار ودقائق معلوم کرتی تھی۔
یہ لوگ افلاطون کی مجلس میں حاضر ہوکر رواق یعنی برآمدہ میں بیٹھتے تھے اسی وجہ سے ان کا نام رواقیین پڑگیا۔