سبب
وہ ہوتا ہے جو پہلے سے موجود اور مقصود تک پہنچانے کا وسیلہ ہوتا ہے، اور شے کے وجود میں وہ موثراور دخیل نہیں ہوتا ،اور جس کی وجہ سے صحت یا مرض یا ان دونوں کے مابین درمیانی حالت پیدا اور قائم رہتی ہے۔