سبب سابق

سبب سابق وہ ہوتا ہے جو بدن کو کسی حالت کے قبول پر آمادہ کرلے ، اور کسی واسطے کے ذریعے عمل کرے ، جیسے امتلاء عفن جوکہ بخار کے لیے سبب سابق ہے، امتلاء عفونت پیدا کرتا ہے ،اور عفونت بخار کا سبب ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!