سجع

وہ ہم وزن فقرے جو کلام نظم ونثر کے آخر میں باربار آتے رہیں اور نظم ونثر کی تان آخر میں انہیں پر ٹوٹتی رہے۔

error: Content is protected !!