سطح حقیقی
وہ جو دوجہتوں میں اس طرح ممد ہو کہ دونوں کا تقاطع زاویہ قائمہ پر ہو،یا خط کی انتہا جو صرف طولاً اور عرضاً (لمبائی چوڑائی میں)تقسیم ہوسکے، عمقاً (گہرائی میں) تقسیم نہ ہوسکے۔