سوء مزاج مرکب
اس میں ہر چہار کیفیات گرمی سردی خشکی تری میں سے دو کیفیتیں اپنے تناسب واعتدال سے بڑھ جاتی ہیں، اگر اس کے ساتھ کوئی مادہ نہ ہو تو سوء مزاج ساذج ہے ،اگر مادہ ہو تو سوء مزاج مادی ہے۔