سوداء غیر طبعی
سوداء غیر طبعی کسی خلط یا خود سوداء کے جلنے سے پیدا ہوتا ہے، غیر طبعی وہ سوداء کہاجاتا ہے جو کسی خلط صالح کے جل جانے یا خود سوداء طبعی کے جل جانے سے پیدا ہوتا ہے ،اسی لحاظ سے قدرتی طور پر سوداء غیر طبعی کی چار قسمیں بن جاتی ہیں کیونکہ جو خلط بھی جل کر سوداء بنا وہ غیر طبعی ہورہا چنانچہ سوداء خونی ،سودائے صفرائی ،سوداء بلغمی، سودائے سوداوی اسی کے نام ہیں۔