شاذ
جو چیز بھی خلاف قیاس ہو وہ شاذ کہلاتی ہے خواہ وہ قلیل ہو یا کثیر۔
اصول حدیث کی اصطلاح میں جس کی اسناد ایک ہو اور جس کو کسی ایک ثقہ یا غیر ثقہ راوی نے روایت کیا ہو، اگر راوی غیر ثقہ ہے تو وہ حدیث ناقابل قبول ہوگی ،اگر راوی ثقہ ہے تب بھی اس پر امت کا اجماع نہ ہوسکے گا۔