شخص – ذات
شخص کا اطلاق صرف معین اور جسم خاص پر ہوسکتا ہے ، بخلاف ’’ذات‘‘ کے کہ اس کا اطلاق جسم پر بھی ہوتا ہے، او ر جو اشیاء کہ جسم وجسمانیت سے بری ہیں ان پر بھی اطلاق ہوتا ہے۔