شرطیہ مہملہ وہ شرطیہ ہے جس میں حکم مقدم پر مطلق ہو تمام حالات یا بعض حالات کا کوئی ذکر نہ ہو، جیسے إن کان زید إنسانا کان حیوانا۔