شرط – شروط
جس پر شے موقوف ہو اور وہ خود شے کا جز اور اس میں داخل نہ ہو، اس کی جمع شروط ہے ،ایک شرط علامت قیامت کے معنی میں بھی آتی ہے ،اس کی جمع اشراط ہے، شرط کو شریطہ بھی کہاجاتا ہے۔