شیاف

شافہ کی جمع ہے، شافہ اس بتی یا فتیلہ کو کہتے ہیں جو دواء میں لت کر کے مخرج براز میں رکھی جاتی ہے ، کبھی اس سلائی کو بھی کہہ دیتے ہیں جس کو دوا سے تر کرکے آنکھوں میں پھیر اجاتا ہے۔

error: Content is protected !!